"صرف 44 ہزار ڈالرز"جنوبی کوریائی سیاست دان نے احساس ندامت سے دل برداشتہ ہوکر خود کشی کر ل

جنوبی کوریا  کے ایماندار اور اصلاح پسند  رکن پالریمان  رو  ہو  چان  نے بدعنوانی کے الزامات سے دل برداشتہ ہونے پر خود کشی کرلی

1017491
"صرف 44 ہزار ڈالرز"جنوبی کوریائی سیاست دان نے احساس ندامت سے دل برداشتہ ہوکر خود کشی کر ل

جنوبی کوریا  کے ایماندار اور اصلاح پسند  رکن پالریمان  رو  ہو  چان  نے بدعنوانی کے الزامات پر خود کشی کرلی ۔

 حزب اختلاف کی انصاف پارٹی  سے تعلق رکھنے والے  رو ہو چان   نے  اپنے اپارٹمنٹ کی 17 ویں منزل سے کود کر جان دے دی ۔

 ان کے خلاف    سوشل میڈیا پر    افواہیں گردش میں تھیں  کہ انہوں نے"  ڈروکنگ" نامی  بلاگر  سے  44 ہزار  ڈالرز  رقم لی تھی ۔

 رکن پارلیمان نے    ایک نوٹ میں اس رقم کو لینے کا اعتراف کرتےہوئے  اسے ناجائز سیاسی مقاصد کےلیے استعمال نہ کرنے    کی نفی کی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں