جاپان کے کنسائی علاقے میں بارشیں جان لیوا ثابت

کنسائی کے علاقے سے تقریباً ایک لاکھ ستر ہزار افراد کی نقل مکانی کی ہدایات جاری کی گئی ہیں جبکہ 50 سے زائد افراد  لا پتہ  ہیں

1007497
جاپان کے کنسائی علاقے میں بارشیں جان لیوا ثابت

جاپانی شہر کنسائی میں  شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب اور لرزش ِ اراضی   سے 15 افراد   اپنی جانوں سے ہاتھ  دھو بیٹھے ہیں۔

کنسائی کے علاقے سے تقریباً ایک لاکھ ستر ہزار افراد کی نقل مکانی کی ہدایات جاری کی گئی ہیں جبکہ 50 سے زائد افراد  لا پتہ  ہیں۔

موسلا دھار بارشوں کی باعث ملک کے مغرب میں واقع متعدد شہروں میں آمدورفت متاثر ہوئی ہے تو ریل گاڑی کے بعض سفروں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں