بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک

قی بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے  5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے

1003857
بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک

مشرقی بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے  5 افراد ہلاک ہو گئے۔

حکام کے مطابق ، یہ واقعہ  اورنگ آباد میں پیش آیا جہاں شدید بارشوں کے باعث 12 افراد زخمی بھی ہو چکے ہیں۔

محکمہ موسمیات     نے بارشوں  کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔

 یاد رہے کہ بھارت میں گزشتہ ماہ آسمانی بجلی  گرنے اور بارشوں کے باعث 250 افراد ہلاک اور 400 زخمی ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں