افغانستان:طالبان کا پولیس تھانےپر حملہ،16 اہلکار ہلاک 6 لاپتہ

افغانستان میں طالبان نے ایک پولیس تھانے پر حملہ  کرتے ہوئے 16 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

1001729
افغانستان:طالبان کا پولیس تھانےپر حملہ،16 اہلکار ہلاک 6 لاپتہ

افغانستان  میں طالبان  نے  ایک پولیستھانے پر حملہ     کرتے ہوئے 16 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ۔

تہار کی انتظامیہ کے  ترجمان  سنت اللہ تیمور  کےمطابق،   شدت پسندوں نے  شمال مشرقی صوبہ تہار   کے قصبے چاہ آب  میں واقع  ایک  پولیس تھانے پر حملہ کیا جس کے دوران  6 پولیس اہلکار لا پتہ بھی ہو گئے۔

 طالبان نے اپنے بیان میں  کہا ہے کہ اس حملے    کے نتیجے میں  انہیں 4 پولیس چوکیوں پر قبضہ حاصل ہو گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں