شمالی کوریا کے رہنما کا امسال تیسری بار دورہ چین

مذاکرات کا اہم ترین ایجنڈہ  کم کی گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہو گا

995171
شمالی کوریا کے رہنما کا امسال تیسری بار دورہ چین

شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ ان  امسال تیسری بار عوامی جمہوریہ چین کا دورہ کر رہے ہیں۔

اُن بیجنگ کے سرکاری دورے کے دوران  صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔

مذاکرات کا اہم ترین ایجنڈہ  کم کی گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہو گا۔

توقع ہے کہ کِم ان کے ملک پر عائد پابندیوں کو ہٹانے کے لیے صدرِ چین  سے مدد طلب  کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں