افغانستان: طالبان کے ساتھ ایک ہفتے کی فائر بندی کا اعلان
افغانستان کی حکومت نے عید الضحیٰ کی مناسبت سے طالبان کے ساتھ ایک ہفتے کی فائر بندی کا اعلان کیا ہے تاہم داعش سمیت دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشن جاری رہیں گے
افغانستان کی حکومت نے عید الضحیٰ کی مناسبت سے طالبان کے ساتھ ایک ہفتے کی فائر بندی کا اعلان کیا ہے تاہم داعش سمیت دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشن جاری رہیں گے۔
صدر اشرف غنی نے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فائر بندی ہجری کیلنڈر کے مطابق 27 رمضان سے عید کے پانچویں دن تک جاری رہے گی جبکہ عیسوی کیلنڈر کے مطابق فائر بندی 20 جون تک جاری رہے گی۔
تاہم طالبان کے حکومت کے فائر بندی کے فیصلے پر عمل کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں تاحال کوئی معلومات موجود نہیں ہیں۔
متعللقہ خبریں
جاپان: 6 کی شدت سے زلزلہ 5 عمارتیں منہدم
صوبہ ایشیکاوا میں 6 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں 5 عمارتیں منہدم ہو گئیں
سری لنکا، بارشوں اور لرزشِ اراضی سے جانی و مالی نقصان
ملک بھر میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 10 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے