چین: لوہے کی کان میں دھماکہ،11 کان کن ہلاک

چین میں لوہے کی ایک کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک اور 25دیگر کان میں محصور ہو گئے ہیں

986698
چین: لوہے کی کان میں دھماکہ،11 کان کن ہلاک

چین میں لوہے کی ایک کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک اور 25دیگر کان میں محصور ہو گئے ہیں۔

خبر  کے مطابق، یہ  متاثرہ کان لیاو اِنگ صوبے میں واقع تھی ۔

واضح رہے کہ ناقص حفاظتی اقدامات کی وجہ سے چین میں تواتر کے ساتھ ایسے حادثے پیش آتے رہتے ہیں۔

گزشتہ  سال  مئی میں بھی ایک ایسا حادثہ پیش آیا تھا جس میں 8 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔



متعللقہ خبریں