"نجیب رزاق بمقابلہ مہاتیر محمد" ملائیشیا کا وزیراعظم کون بنتا ہے

ئیشیا میں آج عام انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا  ہے جن میں ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کا مقابلہ برسراقتدار سیاسی اتحاد کے رہنما نجیب رزاق سے ہے

967073
"نجیب رزاق بمقابلہ مہاتیر محمد" ملائیشیا کا وزیراعظم کون بنتا ہے

ملائیشیا میں آج عام انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا  ہے ۔

ان انتخابات میں ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کا مقابلہ برسراقتدار سیاسی اتحاد کے رہنما نجیب رزاق سے ہے۔

وزیر اعظم نجیب رزاق کو اپنے خلاف  بدعنوانی  کے الزامات کا سامنا بھی ہے۔

 ان انتخابات میں حصہ لینے والے اہل  رائے دہندگان  کی تعداد تقریباً 15 ملین ہے۔

 الیکشن کمیشن کے مطابق ،انتخابات میں  رائے دہندگان  کی شرکت کی شرح 85 فیصد تک ہو سکتی ہے۔



متعللقہ خبریں