چین : کان میں دھماکہ ،5 کان کن ہلاک

چین  کی ایک  کوئلے کی کان  میں دھماکے کے نتیجے میں 5  کان کن ہلاک ہو گئے

966877
چین : کان میں دھماکہ ،5 کان کن ہلاک

 چین  کی ایک  کوئلے کی کان  میں دھماکے کے نتیجے میں 5  کان کن ہلاک ہو گئے۔

 شین ہوا خبر رساں ایجنسی  کے مطابق ، یہ کان  ہونان  نامی صوبے  میں واقع تھی   جہاں یہ دھماکہ ہوا ۔

 ابتدائی اطلاعات ملنے تک یہ دھماکہ کان میں موجود میتھین گیس کے اخراج کے سبب ہوا    جس کے بعد  جائے حادثہ  پر امدادی ٹیمیں  پہنچ گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں