شمالی چین میں لرزش اراضی ،9 افراد دب کر ہلاک

شمالی چینی صوبے  شانشی  میں لرزش اراضی     کے نتیجے میں 9 افراد ملبے تلے دب گئے

960996
شمالی چین میں لرزش اراضی ،9 افراد دب کر ہلاک

شمالی چینی صوبے  شانشی  میں لرزش اراضی     کے نتیجے میں 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔

 شین ہوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق ،یہ واقعہ  لوُلی آنگ     کے ایک دیہات میں آج صبح پیش آیا ۔

 مقامی بلدیہ    کا کہنا ہے کہ  ملبے تلے دبنے سے 9 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ   امدادی ٹیمیں  اور طبی عملہ جائے  وقوعہ   پر پہنچ گیا ہے۔



متعللقہ خبریں