جنوبی کوریا نے بھی سرحد پر لاوڈ اسپیکروں کا استعمال بند کرنے کا اعلان کر دیا

جنوبی کوریائی  محکمہ دفاع کے مطابق ، شمالی کوریا کے ساتھ ملحقہ سرحد پر نصب لاوڈ اسپیکر وں کا استعمال کل سے  بند  کر دیا جائے گا

961229
جنوبی کوریا نے بھی  سرحد پر لاوڈ اسپیکروں کا استعمال بند کرنے کا اعلان کر دیا

جزیرہ  نما کوریا  میں بحالی امن کی   کوششوں  میں  ایک  کا  مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

 جنوبی کوریائی  محکمہ دفاع   کے مطابق ، شمالی کوریا کے ساتھ ملحقہ سرحد پر نصب لاوڈ اسپیکر وں کا استعمال   کل سے  بند  کر دیا جائے گا۔

 ایسی کوشش میں پہل  شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے کی تھی   جس کا مقصد  خطے میں  پر امن مذاکرات کی راہ ہموار کرنا ہے۔

 



متعللقہ خبریں