انڈونیشیا :غیر قانونی تیل کے کنویں میں آگ لگ گئی،10 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے صوبے آچا میں ایک غیر قانونی تیل کے کنویں میں دھماکہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے
958318

انڈونیشیا کے صوبے آچا میں ایک غیر قانونی تیل کے کنویں میں دھماکہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق ، یہ تیل کا کنواں غیر قانونی تھا جس میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی ۔
اس واقعے میں 19 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔
فائر بریگیڈ عملہ کنویں میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہے۔
متعللقہ خبریں

بھارت میں میچانگ سمندری طوفان،تامل ناڈو میں 23 افراد ہلاک
بھارت میں آنے والے سمندری طوفان میچانگ سے سیلاب کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں