افغانستان:مقامی فوج کا مدرسے پر حملہ،درجنوں ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ایک مدرسے پر مقامی فوج  کے ایک مبینہ فضائی حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں

943023
افغانستان:مقامی فوج کا مدرسے پر حملہ،درجنوں ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ایک مدرسے پر مقامی فوج  کے ایک مبینہ فضائی حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

قندوز کی صوبائی کونسل کے ایک رکن مولوی عبداللہ نے کہ ’مولوی گجر‘ نامی مدرسے پر اس حملے کے نتیجے میں 50 سے 60 تک طالبان عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔

 عبداللہ کے مطابق ،جس وقت یہ فضائی حملہ کیا گیا اس وقت طالبان کے کئی ارکان اور عام شہری وہاں قرآن خوانی میں مصروف تھےتاہم، ان کا کہنا تھا کہ اس حملے میں شہری  ہلاکتوں کی تاحال کوئی اطلاع نہیں ملی۔



متعللقہ خبریں