کم جونگ ان چین کا دورہ کر رہےہیں ہمیں پتہ نہیں:چینی دفتر خارجہ

چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ  ہمیں علم نہیں کہ شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن چین کا دورہ کر رہے ہیں

938636
کم جونگ ان چین کا دورہ کر رہےہیں ہمیں پتہ نہیں:چینی دفتر خارجہ

چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ  ہمیں علم نہیں کہ شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن چین کا دورہ کر رہے ہیں۔

 یہ بیان آج ایک  ایسے وقت میں دیا گیا جب  خبریں گرم ہیں کہ کِم  جونگ ان ایک خصوصی ٹرین کے ذریعے اچانک چین پہنچ چکے ہیں۔

 یاد رہے کہ اگر  شاملی کوریائی لیڈر نے چین کا دورہ کیا تو یہ ان کا چین کا  پہلا دورہ ہو گا۔

 چین کو اس  شمالی کوریا  کا ایک انتہائی قریبی اتحادی قرار دیا جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں