افغانستان: خود کش بم حملہ 26 افراد ہلاک

کابل میں خود کش بم حملے میں 26 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے

934449
افغانستان: خود کش بم حملہ 26 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش بم حملے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق واقعے میں 18 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

بیان کے مطابق خود کش حملہ آور نے کابل یونیورسٹی کے سامنے خود کو اڑا دیا۔



متعللقہ خبریں