چین: کابینہ میں ردو بدل،لُوہی کو نائب وزیراعظم بنا دیا گیا

چین میں حکومت کی تشکیل نوکے دوران لو ہی کو نائب وزیر اعظم بنا دیا گیا ہے جن پر صدر کو مکمل اعتماد حاصل ہے

932610
چین: کابینہ میں ردو بدل،لُوہی کو نائب وزیراعظم بنا دیا گیا

چین میں حکومت کی تشکیل نوکے دوران لو ہی کو نائب وزیر اعظم بنا دیا گیا ہے۔

لو ہی کو صدر شی جن پنگ کا ایک بااعتماد مشیر برائے اقتصادی امور کہا جاتا ہے۔

 اس طرح اب  لو ہی  کی توجہ اقتصادی اور معاشی امور پر ہو گی اور ان کا عہدہ چین کے مرکزی بینک کے  صدر سے بڑھ گیا ہے جبکہ 59 سالہ یی گنگ کو چین کے مرکزی بینک کا سربراہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں