کم جونگ اُن نے سوتیلے بھائی کو قتل کروایا،مزید پابندیاں بھگتنے کےلیے تیار ہو جائے:امریکہ

امریکہ نے کم جونگ اُن  کے سوتیلے بھائی   کو قتل کروانے کے جرم میں شمالی کوریا  پر  مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے

924237
کم جونگ اُن نے سوتیلے بھائی کو قتل کروایا،مزید پابندیاں بھگتنے کےلیے تیار ہو جائے:امریکہ

امریکہ نے کم جونگ اُن  کے سوتیلے بھائی   کو قتل کروانے    کے جرم میں شمالی کوریا  پر  مزید پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

امریکی دفتر خارجہ  کےمطابق ،  شمالی  کوریا ئی انتظامیہ نے  کیمیائی جنگ میں استعمال ہونے والے زہریلے مادے وی ایکس  کا استعمال کرتےہوئے  کم جونگ نام    کو کوالالمپور کے ہوائے اڈے پر ہلاک   کر دیا تھا  جس کے جواب میں ان پابندیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں