چین: زیر تعمیر میٹرو کا ڈھانچہ گرگیا،8 افراد ہلاک

چین کے  جنوبی صوبے  گوانگ دونگ میں ایک زیر تعمیر میٹرو کا ڈھانچہ گرنے سے  8 افراد ہلاک ہو گئے

906009
چین: زیر تعمیر میٹرو کا ڈھانچہ گرگیا،8 افراد ہلاک

چین کے  جنوبی صوبے  گوانگ دونگ میں ایک زیر تعمیر میٹرو کا ڈھانچہ گرنے سے  8 افراد ہلاک ہو گئے۔

 شین ہوا خبر رساں ایجنسی  کےمطابق یہ واقعہ  فوشان شہر میں پیش آیا جہاں ایک زیر تعمیر  میٹر نامعلوم  وجوہات کی بنا پر گر گئی ۔

 اس حادثے میں 9 افراد  زخمی اور 3 لا پتہ    ہو گئے ہیں  جس کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔



متعللقہ خبریں