قندوز کے امریکہ حملے میں 10 شہری بھی ہلاک ہونے کا امکان ہے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ   کے افغانستان میں امدادی ادارے  نے  امکان ظاہر کیا ہے کہ 4 نومبرکو شمالی افغان  علاقے قندوز میں امریکی طیاروں کے حملے میں  10 شہری ہلاک ہو سکتے ہیں

844821
قندوز کے امریکہ حملے میں 10 شہری بھی ہلاک ہونے کا امکان ہے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ   کے افغانستان میں امدادی ادارے  نے  امکان ظاہر کیا ہے کہ 4 نومبر   کو شمالی افغان  علاقے قندوز میں  امریکی طیاروں کے حملے میں  10 شہری ہلاک   ہو سکتے ہیں۔

 ادارےنے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  اس بات کی اطلاع علاقے میں اس حملے سے بچنے والوں سے ملاقات کے دوران  ملی ۔

یاد رہے کہ امریکہ اس حملے میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تردید کرتا آرہا ہے



متعللقہ خبریں