بھارتی جموں و کشمیر میں جھڑپ،2 بھارتی فوجیوں سمیت 1 حریت پسند ہلاک

بھارتی زیر کنٹرول جموں   وکشمیر  میں بھارتی فوجیوں اور  کشمیری  حریت پسندوں  کے درمیان  جھڑپ میں دو بھارتی فوجیوں سمیت 1 حریت پسند ہلاک ہو گیا

840224
بھارتی جموں و کشمیر میں جھڑپ،2 بھارتی فوجیوں سمیت 1 حریت پسند ہلاک

بھارتی زیر کنٹرول جموں   وکشمیر  میں بھارتی فوجیوں اور  کشمیری  حریت پسندوں  کے درمیان  جھڑپ میں دو بھارتی فوجیوں سمیت 1 حریت پسند    ہلاک ہو گیا ۔

 پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ  واقعہ  سمبورہ نامی دیہات  میں  پیش آیا ،دوسری جاب شوبیاں  نامی علاقے  سے بھی ایک حریت پسند کی نعش ملی ہے ۔

 واضح رہے کہ   کشمیر مسلم اکثریتی علاقہ ہے   جس کے پاکستان سے الحاق کے لیے   کشمیری حریت پسند  سن 1989 سے تحریک آزادی چلا رہے ہیں جس میں اب تک 70 ہزار سے زائد حریت پسند ہلاک ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں