روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے سے 4 افراد جان بحق

میانمار سے بنگلہ دیش جانے کی کوشش میں ہونے والی ایک  کشتی  خلیج بنگال میں آج علی الصبح  الٹ  گئی

837613
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے سے 4 افراد جان بحق

میانمار  میں  مظالم سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے  بنگلہ دیش جانے کی کوشش میں ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کے سوار ہونے والی  کشتی کے الٹنے سے   تین بچوں سمیت 4 افراد  جان بحق ہو گئے۔

بنگلہ دیش پریس کے مطابق   ایک مقامی افسر  محمد میکارازمان  نے اعلان کیا ہے کہ میانمار سے بنگلہ دیش جانے کی کوشش میں ہونے والی ایک  کشتی  خلیج بنگال میں آج علی الصبح  الٹ  گئی۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس اورساحلی  گارڈز نے کشتی پر سوار 23 افراد کو زندہ بچا لیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں