ملیشیا میں مٹی کے تودہ گر گیا،20 افراد لا پتہ

شمال مغربی ملائیشیائی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے  20افراد زندہ مٹی تلے دب کر رہ گئے ہیں

831588
ملیشیا میں مٹی کے تودہ گر گیا،20 افراد لا پتہ

شمال مغربی ملائیشیائی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے  20افراد زندہ مٹی تلے دب کر رہ گئے ہیں۔

 ان افراد کو مٹی کے نیچے سے نکالنے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہے۔

  مٹی کے تودے کی زد میں آنے والے تمام افراد غیر ملکی بتائے گئے ہیں۔

 یہ واقعہ آج صبح پیش آیا ۔

 ابھی تک حکام نے ان کے زندہ بچ جانے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔



متعللقہ خبریں