افغانستان:طالبان کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک

دہشتگرد  تنظیم طالبان  نے مغربی افغان صوبے  فرح  کے ایک قصبے  میں واقع 3 پولیس چوکیوں پر حملہ کر دیا جس میں  10 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

815993
افغانستان:طالبان کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک

دہشتگرد  تنظیم طالبان  نے مغربی افغان صوبے  فرح  کے ایک قصبے  میں واقع 3 پولیس چوکیوں پر حملہ کر دیا جس میں  10 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

 صوبائی انتظامیہ کے ترجمان  محمد ناصر مہری  نے  بتایا ہے کہ اس حملے کے بعد علاقے  میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے  جس میں طالبان کو  جانی نقصان  اٹھانا پڑا ہے۔

البتہ طالبان کی جانب سے کسی قسم کا بیان جاری نہیں کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں