امریکہ کے وزیر دفاع اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل افغانستان کے ہنگامی دورے پر

امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہنگامی دورے پر ہیں

815023
امریکہ کے وزیر دفاع اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل افغانستان کے ہنگامی دورے پر

امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہنگامی دورے پر ہیں۔

افغانستان نیٹو یونٹوں کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق میٹس اور اسٹالٹن برگ نے کابل میں نیٹو   کےکیمپ کا دورہ کیا۔

توقع ہے کہ افغانستان میں اپنی مصروفیات کے دوران  وہ فوجیوں سے خطاب کریں گے اور صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں