افغانستان: داعش آپریشن کے دوران امریکی فوجی مارا گیا

افغانستان  میں متعین امریکی فوج    نے بیان میں بتایا ہے کہ  داعش کے خلاف آپریشن میں ایک امریکی فوجی شدید زخمی ہو گیا جس نے  اسپتال میں پہنچنے  سے قبل ہی دم ٹور دیا

791632
افغانستان: داعش آپریشن کے دوران امریکی فوجی مارا گیا

مشرقی افغانستان  میں داعش کے خلاف نیٹو آپریشن   کے دوران ایک امریکی  فوجی ہلاک ہو گیا ۔

افغانستان  میں متعین امریکی فوج    نے بیان میں بتایا ہے کہ  داعش کے خلاف آپریشن میں ایک امریکی فوجی شدید زخمی ہو گیا جس نے  اسپتال میں پہنچنے  سے قبل ہی دم ٹور دیا ۔

ننگر ہار   کی صوبائی انتظامیہ  کے ترجمان  عطا اللہ  ہوگیانی  نے بھی اس واقعے کی تصدیق کی ہے ۔

یاد رہے کہ  ننگرہار میں  جاری داعش آپریشن  میں  امریکہ افغان فوج کی مدد کر  رہا ہے جس کے 8400 فوجی وہاں متعین ہیں۔

 



متعللقہ خبریں