فوجی اسکینڈل پر جاپانی وزیر دفاع نے غلطی قبول کرلی اوراستعفی دے دیا
جاپانی وزیر دفاع تومومی انادا نے جنوبی سوڈان میں اپنی فوج کے ایک اسکینڈل کی خبروں پر استعفی دے دیا
779490
![فوجی اسکینڈل پر جاپانی وزیر دفاع نے غلطی قبول کرلی اوراستعفی دے دیا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/0260/fe64/8d3b/597b08bcbf7a4.jpg?time=1718959612)
جاپانی وزیر دفاع تومومی انادا نے جنوبی سوڈان میں اپنی فوج کے ایک اسکینڈل کی خبروں پر استعفی دے دیا ۔
انادا نے امن مشن کے دوران اپنے فوجیوں سے متعلق تفتیش میں مداخلت کرنے کے جواز میں استعفی دیا ہے ۔
وزیر دفاع نے اظہار ندامت کے ساتھ اپنی غلطی کا اعتراف کرتےہوئے استعفی وزیراعظم شینزو آبے کو پیش کر دیا جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے ۔
متعللقہ خبریں
![بھارت، نئی دہلی میں 192 بے گھر افرادلو لگنے سے ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/72f9/7d2b/42dd/667518f07ffe3.jpg?time=1718959612)
بھارت، نئی دہلی میں 192 بے گھر افرادلو لگنے سے ہلاک
معاشرے کے سب سے کمزور طبقے یعنی بے آسرا لوگوں کے لیے جلد از جلد موثر اقدامات کیے جائیں، شہری تنظیم