افغانستان:طالبان اور حفاظتی دستوں میں جھڑپ،22 افراد ہلاک 30 زخمی

لی افغانستان میں طالبان  اور حفاظتی دستوں کے درمیان جھڑپ  میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 شر پسند   ہلاک  اور 30 افراد زخمی ہوئے

773607
افغانستان:طالبان اور حفاظتی دستوں میں جھڑپ،22 افراد ہلاک 30 زخمی

شمالی افغانستان میں طالبان  اور حفاظتی دستوں کے درمیان جھڑپ  میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 شر پسند   ہلاک  اور 30 افراد زخمی ہوئے۔

 صوبہ بغلان   پولیس  کے ترجمان  ذبیح اللہ  سُوجہ  نے بتایا کہ  طالبان نے  صوبے کے  مرکزی قصبے میں فوجیوں اور پولیس  کی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جس پر یہ جھڑپ شروع ہوئی ۔

ترجمان  نے کہا کہ  اضافی نفری  کے علاقے میں  پہنچنے پر طالبان  کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا     مگر   ان جھڑپوں کا دائرہ اب   متاثرہ علاقوں سے  دیگر علاقوں  تک پھیل چکا ہے۔



متعللقہ خبریں