بھارت میں سیلاب ، کم از کم 20 افراد ہلاک

بھارت کے شمال مشرقی علاقوں میں مون سون بارشوں سے آنےوالے سیلاب سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

764888
بھارت میں  سیلاب ، کم از کم 20 افراد ہلاک

 

بھارت کے شمال مشرقی علاقوں میں مون سون بارشوں سے آنےوالے سیلاب سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

صوبہ آسام کے ہنگامی آفات کے انتظامی مرکز کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب اور لرزش آراضی سے تقریباً 400 افراد کو دیگر علاقوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 یاد رہے کہ  بھارت میں ہر سال ماہ جون سے لیکر ماہ ستمبر تک مون سون بارشوں  ،سیلاب  اور لینڈ سلائیڈنگ سے  بے شمار افراد ہلاک ہو جاتے ہیں ۔



متعللقہ خبریں