افغانستان: طالبان کا حملہ 10 افراد ہلاک

افغانستان کے مغربی صوبے  ہرات  میں پولیس اہلکاروں   پر طالبان نے حملہ کر دیا  جس میں 10 افراد ہلاک ہو گئے

759597
افغانستان: طالبان کا حملہ 10 افراد ہلاک

 افغانستان کے مغربی صوبے  ہرات  میں پولیس اہلکاروں   پر طالبان نے حملہ کر دیا  جس میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

 صوبائی ترجمان  جیلانی فرہاد   نے بتایا ہے کہ  اس حملے میں  1 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا ہے  جبکہ 4 طالبان  ہلاک کر دیئے گئے۔

 یاد ر ہے کہ   یہ واقعہ سلمی بیراج  کے قریب پیش آیا جو کہ گزشتہ سال  بھارتی امداد سے تعمیر کیا  گیا تھا ۔



متعللقہ خبریں