جنوبی فلپائن میں فائر بندی کا معاہدہ ختم

کسی نامعلوم   شخص  کی جانب سے  گولی چلائے  جانے  کے بعد  فائر بندی  پر اطلاق ختم ہو گیا،  شہر میں  تا حال 2 ہزار شہری   زیر محاصرہ ہیں

745977
جنوبی فلپائن میں فائر بندی کا معاہدہ  ختم

جنوبی فلپائن میں  دہشت گرد  تنظیم  داعش سے تعلق ہونے والی   ماؤتے  تنظیم کی  جانب سے   ماراوی   شہر   میں  فائر بندی کو  التوا میں ڈال   دیا گیا ہے۔

ملکی فوج نے    بعض     ذرائع  کی وساطت سے تنظیم  کے زیر قبضہ شہر سے   شہریوں  کو نجات دلانے   کے لیے 4گھنٹے کی  فائر بندی کو عملی جامہ پہنانے کا فیصلہ کیا تھا۔

تا ہم  کسی نامعلوم   شخص  کی جانب سے  گولی چلائے  جانے  کے بعد  فائر بندی  پر اطلاق ختم ہو گیا،  شہر میں  تا حال 2 ہزار شہری   زیر محاصرہ ہیں۔

خیال رہے کہ    مذکورہ تنظیم کے محاصرے کے دوران   کم از کم 20 شہریوں  سمیت 170 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ایک حکومتی    عہدیدار نے    دوبارہ   فائر بندی    کے لیے   مذاکرات  جاری ہیں۔

 



متعللقہ خبریں