افغانستان، طالبانوں کے حملے میں 15 فوجی ہلاک

قندھار  میں  بروز  جمعرات   افغان  فوج کے شاہ ولی کوٹ علاقے میں واقع  فوجی اڈے اور چیک پوسٹ پر  بیک وقت  حملے ہوئے ہیں

740160
افغانستان، طالبانوں کے حملے میں 15 فوجی ہلاک

افغان صوبے قندھار  کے جوار میں واقع  ایک فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں 15 فوجی ہلاک جبکہ  20 زخمی ہو گئے۔

طالبان نے موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی افغان حفاظتی قوتوں کے خلاف اپنے حملوں میں اضافہ کیا ہے۔

قندھار  میں  بروز  جمعرات   افغان  فوج کے شاہ ولی کوٹ علاقے میں واقع  فوجی اڈے اور چیک پوسٹ پر  بیک وقت  حملے ہوئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں