افغانستان: فوجیوں سے بھری منی بس پر حملہ،ایک فوجی ہلاک

افغان صوبے ہرات میں  فوجیوں سے بھری منی بس پر مسلح حملے میں   ایک فوجی ہلاک جبکہ  دو  افراد زخمی ہو گئے

734828
افغانستان: فوجیوں سے بھری منی بس پر حملہ،ایک فوجی ہلاک

افغان صوبے ہرات میں  فوجیوں سے بھری منی بس پر مسلح حملے میں   ایک فوجی ہلاک جبکہ  دو  افراد زخمی ہو گئے۔

 ضلعی انتظامیہ کے  ترجمان جیلانی فرہاد  کے مطابق ،یہ حملہ  نا معلوم افراد  کی جانب سے حاجی عباس نامی علاقے کے قریب  کیا گیا  مگر ہمیں داعش پر شبہ ہے ۔

 فی الحال اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔



متعللقہ خبریں