افغانستان میں بم دہماکے کے نتیجے میں سات شہری جانبحق

ہرات کے محکمہ پولیس کے مطابق  ادراسکان کے علاقے    کام ہربند  میں ایک سڑک کے کنارے  نصب  کیے گئے بم  کے ایک  گاڑی کے گزرنے کے دوران پھٹنے کے نتیجے میں سات شہری جان بحق ہوگئے ہیں

729524
افغانستان میں بم دہماکے کے نتیجے میں   سات شہری جانبحق

افغانستان کے مغرب  صوبہ ہرات  کے علاقے ادراسکان  میں ہونے والے دہماکے کے نتیجے میں  سات شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

ہرات کے محکمہ پولیس کے مطابق  ادراسکان کے علاقے    کام ہربند  میں ایک سڑک کے کنارے  نصب  کیے گئے بم  کے ایک  گاڑی کے گزرنے کے دوران پھٹنے کے نتیجے میں سات شہری جان بحق ہوگئے ہیں۔

جان بحق ہونے والوں میں  دو بچے بھی شامل ہیں۔

محکمہ پولیس کے مطابق بم کے طالبان کی جانب سے نصب کیے جانے  کی   تصدیق کرلی گئی ہے۔

طالبان کی جانب سے اس بارے میں ابھی تک کوئی  بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔  



متعللقہ خبریں