بھارت میں شدید گرمی، 37 افراد ہلاک

بھارت میں شدید گرمی سے 37 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

717550
بھارت میں شدید گرمی، 37 افراد ہلاک

بھارت میں شدید گرمی سے  37 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

ملک میں گرمی کی شدید لہرکے باعث ملک کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت 45درجہ سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے ۔گرمی کی شدت  سے جنوبی ریاست تلنگانہ میں37افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

دوسری جانب بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ روز پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ اوردہلی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی پڑی جس کے بعد عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ صبح 11 بجے سے لیکر شام 4بجے تک غیر ضروری طور پر باہرنکلنے سے گریز کریں۔



متعللقہ خبریں