شمالی کوریا جلد ہی جوہری تجربہ کرے گا: نارتھ 38

کیوڈو ایجنسی  نے امریکی جان ہاپکنز یونیورسٹی   کی امریکہ ۔کوریا  انسٹیٹیوٹ    کی  38 نارتھ نامی ویب سائٹ  کی معرفت  سے خبر دی ہے کہ  شمالی کوریا  کے اس ممکنہ تجربے   کی سیٹلائٹ  تصاویر   حاصل کر لی گئی ہیں

699549
شمالی کوریا جلد ہی جوہری تجربہ کرے گا: نارتھ 38

  دعوی کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا جلد ہی  ایک جوہری  دھماکہ خیز  تجربہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

 کیوڈو ایجنسی  نے امریکی جان ہاپکنز یونیورسٹی   کی امریکہ ۔کوریا  انسٹیٹیوٹ    کی  38 نارتھ نامی ویب سائٹ  کی معرفت  سے خبر دی ہے کہ  شمالی کوریا  کے اس ممکنہ تجربے   کی سیٹلائٹ  تصاویر   حاصل کر لی گئی ہیں۔

 متعلقہ  ویب سائٹ  کے تجزیئے کے مطابق ،  پنگ گائی  ری  نامی جوہری  تنصیب   میں  پانچ  عدد گاڑیاں   ان تجربات میں مشغول نظر آتی ہیں  جن پر جوہری اسلحہ نصب کیا جا رہا ہے۔

 تصاویر میں   بیک وقت  قریب موجود ایک گودام بھی دکھایا گیا ہے   جس میں  مٹی  اور ریت  کا ذخیرہ   موجود ہے جنہیں  زیر زمین جوہری اسلحے    کے تجربے کے بعد ماحولیات میں پھیلاو سے روکنے کےلیے   کام میں لایا جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں