چین، تھرمل پاور اسٹیشن میں دھماکہ

شن ہواخبر رساں ایجنسی   کی خبر کے مطابق  صوبہ  گوانگ دونگ  کے صدر مقام  گوانگ چو  میں   زیر تعمیر  ایک  تھرمل پاور اسٹیشن   پر دھماکہ   پیش  آیا  ہے

699053
چین، تھرمل پاور اسٹیشن میں دھماکہ

عوامی جمہوریہ چین کے جنوبی علاقے میں واقع ایک پاور  اسٹیشن  میں  دھماکے سے  9 افراد ہلاک ،  جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

شن ہواخبر رساں ایجنسی   کی خبر کے مطابق  صوبہ  گوانگ دونگ  کے صدر مقام  گوانگ چو  میں   زیر تعمیر  ایک  تھرمل پاور اسٹیشن   پر دھماکہ   پیش  آیا  ہے۔

جائے  وقوعہ پر امدادی ٹیمیں  کام کر رہی ہیں جبکہ  اس واقع کی  تفتیش  شروع کر دی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں