بر اعظم ایشیا ایک ٹریلین ڈالر کے ساتھ 'منور کیا جائیگا۔'
خیال رہے کہ بر اعظم ایشیا کے بنیادی ڈھانچے کا نوے فیصد تا حال حکومتوں کی نگرانی میں ہے تو نجی سیکڑ سرمایہ کاری کو زیادہ تر ٹیلی کیمیونیکیشن شعبے میں کر رہا ہے
![بر اعظم ایشیا ایک ٹریلین ڈالر کے ساتھ 'منور کیا جائیگا۔'](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/c598/e3c5/9171/58bd24a198bff.jpg?time=1719040787)
بر اعظم ایشیا ایک ٹریلین ڈالر کے ساتھ 'منور کیا جائیگا۔'
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی "خطہ ایشیا کے بنیادی ڈھانچے کی ضروریات کو پورا کرنے" کی رپورٹ کے مطابق ایشیا پیسیفک علاقے میں انفرا سڑکچر کے فقدان کے باعث 400 ملین سے زائد لوگ بجلی سے جبکہ 300 ملین پینے کے صاف پانی کی کمیابی کے ساتھ زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ،ایشیا کے پیسیفک علاقے میں 45 ملکوں کی موسمی تبدیلیوں اور مفسلی کے خلاف جدوجہد میں کامیابی حاصل کرنے کے زیر مقصد تا حال خطے میں تقریباً 63 ارب ڈالرسرمایہ کاری کرنے والے نجی سیکڑ کو سالانہ اڑھائی سو ارب ڈالر اور درمیانی مدت میں ایک ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنی ہوگی۔
خیال رہے کہ بر اعظم ایشیا کے بنیادی ڈھانچے کا نوے فیصد تا حال حکومتوں کی نگرانی میں ہے تو نجی سیکڑ سرمایہ کاری کو زیادہ تر ٹیلی کیمیونیکیشن شعبے میں کر رہا ہے۔
متعللقہ خبریں
![بھارت، نئی دہلی میں 192 بے گھر افرادلو لگنے سے ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/72f9/7d2b/42dd/667518f07ffe3.jpg?time=1719040787)
بھارت، نئی دہلی میں 192 بے گھر افرادلو لگنے سے ہلاک
معاشرے کے سب سے کمزور طبقے یعنی بے آسرا لوگوں کے لیے جلد از جلد موثر اقدامات کیے جائیں، شہری تنظیم