افغانستان میں داعش کے 36 جنگجو ہلاک

افغانستان کے  صوبہ زابل  میں داعش کے خلاف فوجی کاروائی میں   تنظیم کے چھتیس  اراکین کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

659104
افغانستان میں داعش کے 36 جنگجو ہلاک

افغانستان کے  صوبہ زابل  میں داعش کے خلاف فوجی کاروائی میں   تنظیم کے چھتیس  اراکین کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

افغانستان کی وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ  سلامتی قوتوں نے داعش کے چھتیس  اراکین کو ہلاک اور 22 کو زخمی کر دیا گیا ہے ۔

 دریں اثناء افغانستان میں ملکی اور غیر ملکی افواج کے فضائی حملوں میں داعش اور القاعدہ کے اسی جنگجو ہلاک ہوگئے ۔ 2افغان پولیس اہلکاروں نے طالبان کی جیل توڑ کر فائرنگ کرکے پانچ جنگجوؤں کو ہلا ک کردیا۔مشرقی صوبہ ننگرہار میں داعش سے تعلق پر مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔افغان حکام نے نائب صدر رشید دوستم کے 9 محافظوں کو گرفتار کرنیکاحکم دیدیا۔

 



متعللقہ خبریں