فلپائن: جھڑپوں میں 8 فوجی ہلاک

فوجیوں اور فلپائنی کیمیونسٹ   پارٹی  کی مسلح شاخ     نیو عوامی  فوج  کے ارکان   کے درمیان   بروز ہفتہ  چھڑنے والی جھڑپ میں  5 باغی  زخمی بھی ہو گئے ہیں

657512
فلپائن: جھڑپوں میں 8 فوجی ہلاک

فلپائن کے  شمالی   صوبے  کوتابوتو میں   چھڑنے والی  جھڑپ  میں   8 فوجی اور ایک باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔

فلپائنی خبر ایجنسی   کے مطابق  شمالی  کوتاباتو    کے شہر ماکی لالا   میں   فوجیوں اور فلپائنی کیمیونسٹ   پارٹی  کی مسلح شاخ     نیو عوامی  فوج  کے ارکان   کے درمیان   بروز ہفتہ  چھڑنے والی جھڑپ میں  5 باغی  زخمی بھی ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب  فلپائنی حکومت  کیمیونسٹ  اور باغیوں کے درمیان  اٹلی  میں تیسرے مرحلے کے  مذاکرات جاری ہیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں