کابل میں دو خود کش حملوں میں بیسیووں افراد ہلاک

دو حملہ آوروں میں سے ایک  نے اپنے  جسموں پر باندھے   بموں کو کابل   میں قومی اسمبلی کی عمارت  جوار میں   ہوا میں اڑا دیا

648480
کابل میں دو خود کش حملوں میں بیسیووں افراد ہلاک

افغان   دارالحکومت  کابل میں  اوپر تلے    ہونے والے  دو حملوں میں کم ازکم 20 افراد   ہلاک ہو گئے۔

فرانسیسی خبر ایجنسی    اے ایف پی کو بیان دینے والے حکام  نے بتایا ہے  کہ ان حملوں میں 45 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حکام  کا کہنا ہے کہ دو حملہ آوروں میں سے ایک  نے اپنے  جسموں پر باندھے   بموں کو کابل   میں قومی اسمبلی کی عمارت  جوار میں   ہوا میں اڑا دیا۔

دوسرا حملہ اس وقت ہوا جب    پہلے حملے میں زخمی ہونے والوں کی مدد کی جا رہی تھی۔

ان حملوں کی ذمہ داری  طالاب نے اپنے سر مول لی ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں