افغانستان کے صوبہ ہرات میں شعیوں کی مسجد  پر بم حملہ ، 6 نمازی زخمی

افغانستان کے صوبہ ہرات میں شعیوں کی مسجد   پر بم حملے میں 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

642238
افغانستان کے صوبہ ہرات میں شعیوں کی مسجد  پر بم حملہ ، 6 نمازی زخمی

افغانستان کے صوبہ ہرات میں شعیوں کی مسجد   پر بم حملے میں 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

ہرات گورنر کے ترجمان جیلانی فرہاد  نے بتایا ہے کہ ہرات کی امام بکر مسجد کے محراب میں نصب بم  کے نماز عشاء کے دوران  پھٹنے سے 6 نمازی زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔

 اس حملے کی ذمہ داری فی الحال کسی تنظیم نے مول نہیں لی ہے ۔ حالیہ دو برسوں سے  دہشت گرد تنظیم داعش  کیطرف سے  خاصکر شعیوں کی مساجد پر حملوں میں واضح اضافہ ہوا ہے ۔

متعللقہ خبریں