چین: کان میں دھماکہ،11 کان کن محصور

چین  میں  کوئلے کی کان میں  دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 کان کن محصور ہو گئے

624359
چین: کان میں دھماکہ،11 کان کن محصور

چین  میں  کوئلے کی کان میں  دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 کان کن محصور ہو گئے۔

 شین ہُوا خبر رساں  ایجنسی کے مطابق ، اس حادثہ  وسطی چینی صوبے  ہوبے  شہر میں پیش آیا ۔

محصور افراد کی بازیابی کےلیے امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جبکہ حکام نے اس دھماکے کا سبب جاننے کے لیے  تفتیش شروع کر دی ہے۔

 یاد رہے کہ  چین کے ایک دیگر علاقے  جی فنگ  میں بھی  ایک کان  میں 3 دسمبر کو  دھماکہ ہوا تھا  جس میں 32 کان کن ہلاک ہو گئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں