بھارت: ٹرین حادثے میں 91 افراد ہلاک

بھارت میں  ٹرین کے پٹڑی سے اترنے کے نتیجے میں پیش آنے والے حادثے میں 91 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے

614113
بھارت: ٹرین حادثے میں 91 افراد ہلاک

بھارت میں  ٹرین کے پٹڑی سے اترنے کے نتیجے میں پیش آنے والے حادثے میں 91 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے ہیں۔

حادثہ ملک کے شمالی علاقے پٹنہ اور انڈورے شہروں کی درمیانی ریلوے لائن پر پیش آیا۔

حادثے کی وجہ کی تحقیق کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ ریلوے لائنوں کی  ناکافی  دیکھ بھال کی وجہ سے  ملک میں ایک تواتر سے ریلوے حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔



متعللقہ خبریں