افغانستان: امریکی اڈے پر حملہ،4 امریکی فوجی ہلاک 14 زخمی

افغانستان میں امریکہ کی سب سے بڑے فوجی  فضائ اڈے پر طالبان کے حملے میں چار افراد ہلاک جبکہ چودہ زخمی ہو گئے ہیں

609549
افغانستان: امریکی اڈے پر حملہ،4 امریکی فوجی ہلاک 14 زخمی

افغانستان میں امریکہ کی سب سے بڑے فوجی  فضائ اڈے پر طالبان کے حملے میں چار افراد ہلاک جبکہ چودہ زخمی ہو گئے ہیں۔

 امریکی فوج کے مطابق بگرام پر کیے گئے اس حملے میں ہلاک ہونے والے تمام امریکی تھے

۔ طالبان کے ترجمان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پروان صوبے میں کیے گئے اس حملے میں امریکی فوج کے 67 اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔

 یاد رہے کہ گزشتہ  جمعرات کو مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر حملے میں چھ افراد ہلاک اور 128 ديگر زخمی ہوئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں