صوبہ قندوز میں طالبان  پر فضائی حملے ، تنظیم کے کمانڈر سمیت 14  طالبان ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں طالبان  پر فضائی حملے کے نتیجے میں تنظیم کے کمانڈر سمیت 14  طالبان ہلاک ہو گئے ہیں ۔

602832
صوبہ  قندوز میں طالبان  پر فضائی حملے ، تنظیم کے کمانڈر سمیت 14  طالبان ہلاک

 

 افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں طالبان  پر فضائی حملے کے نتیجے میں تنظیم کے کمانڈر سمیت 14  طالبان ہلاک ہو گئے ہیں ۔

 نیٹو کی حمایت سے قندوز کے قندھار ،عالچن، ملا سردار ،کیلتا تائی ،حضرت سلطان اور کینیم تائی کے علاقے پر  بمبار ی کی گئی ۔   طالبان کیخلاف فوجی کاروائیوں اب بھی جاری ہیں ۔

 دریں اثناء طالبان نے اس حملے کے بارے میں فی الحال کوئی اعلان جاری نہیں کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں