افغانستان میں حملے میں فوجی ہلاک

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  حملے میں تھانے میں موجود   32 فوجی ہلاک  ہوئے ہیں  تو طالبان نےدعوی کیا ہے  کہ یہ تعداد  55  ہے

601525
افغانستان میں حملے میں فوجی ہلاک

افغانستان  کے صوبہ قندھار  کی تحصیل   گوراک  میں طالبان کے ایک  فوجی  تھانے پر   حملے میں  8 فوجی ہلاک ہو گئے۔

قندھار  دفتر ِ گورنر کے ترجمان  سمیم  خپیل واک  کا کہنا ہے  کہ اس حملے میں  13 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

خیپل واک   نے حملے  کے بعد   چھڑنے والی جھڑپ میں  بھاری تعداد میں طالبان  عسکریت پسند بھی مارے گئے ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  حملے میں تھانے میں موجود   32 فوجی ہلاک  ہوئے ہیں  تو طالبان نےدعوی کیا ہے  کہ یہ تعداد  55  ہے۔



متعللقہ خبریں