ہندوستان میں دیوالی کا تہوار

ہندوستان بھر میں دیوالی کے تہوار کو بڑے جوش و خروش سے منایا گیا

600600
ہندوستان میں دیوالی کا تہوار

ہندوستان  میں    رنگوں اور آتش بازی کے    تہوار دیوالی کو  بڑے جوش و خروش   سے  منایا گیا۔ یہ تہوار   روشنی کے   تاریکی  پر   اور برائی کی بدی پر  فتح  کی علامت  تصور کیا جاتا ہے۔  یہ    تقریبات    روایتی   طور پر       دیے اور موم بتیاں جلاتے ہوئے  منائی جاتی ہیں اور لوگ ایک دوسرے کو  رنگوں میں  رنگتے ہیں۔  عزیز و اقارب سے ملا جاتا ہےا ور   ایک دوسرے کو تحفے تحائف دیے جاتے ہیں۔



متعللقہ خبریں