چین:چارعمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں،22 افراد ہلاک

چین کے مشرقی صوبے  جی جیانگ  میں  چار عمارتوں کے گرنے سے 22 افراد ہلاک ہو گئے

587128
چین:چارعمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں،22 افراد ہلاک

چین کے مشرقی صوبے  جی جیانگ  میں  چار عمارتوں      کے گرنے سے 22 افراد ہلاک ہو گئے۔

 شین ہُوا  نیوز ایجنسی کے مطابق  ون جو نامی  شہر  میں گزشتہ روز صبح   کے وقت گرنے والی  ان عمارتوں کے ملبے  سے 6 افراد زخمی حالت میں  نکالے گئے جنہیں اسپتال پہنچا  دیا گیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ   یہ عمارتیں سترکی دہائی میں  تعمیر ہوئی تھیں جن پر اضافی منزلوں کی تعمیر سے یہ واقعہ رونما ہوا ہے ۔



متعللقہ خبریں