اوباما کا میانمار پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا عندیہ

انہوں نے  میانمار کی خاتون لیڈر آنگ سان سوچی سے ملاقات کے بعد بدھ کے دن بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک پر ایک طویل عرصے سے عائد پابندیوں کو ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے

571271
اوباما کا میانمار پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا عندیہ

متحدہ امریکہ  کے  صدر باراک اوباما نے میانمار پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے

انہوں نے  میانمار کی خاتون لیڈر آنگ سان سوچی سے ملاقات کے بعد بدھ کے دن بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک پر ایک طویل عرصے سے عائد پابندیوں کو ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

 نوبل امن انعام یافتہ سوچی نے اس موقع پر واشنگٹن حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ امریکی کمپنیوں کو میانمار میں سرمایا کاری بھی کرنا چاہیے۔



متعللقہ خبریں