میانمار میں 6٫8 کی شدت کا زلزلہ

جنوب مشرقی ایشیائی ملک میانمار میں 6٫8 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

558367
میانمار میں 6٫8 کی شدت کا زلزلہ

 

جنوب مشرقی ایشیائی ملک میانمار میں 6٫8 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

 ملک کے وسط میں واقع ماکتیلا شہر سے 143 کلومیٹر مغرب میں آنے والے زلزلے کے شدید جھٹکے ہمسایہ ملک تھائی لینڈ اور بنگلہ دیش میں بھی محسوس کیے گئے ۔

ہلاک ہونے والوں کی تعداد  کافی الحال کوئی اعلان  نہیں کیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں